PAKISTAN FOREIGN MINISTRY

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت، کرونا وبا کے حوالے سے وزارت خارجہ میں قائم کیے گئے "کرائسز مینجمنٹ سیل" کا اجلاس جاری

وزیر خارجہ سلف آئسولیش کے باعث ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں 

اس  کرائسز مینجمنٹ سیل کا قیام، کرونا انفیکشن کو عالمی وبا قرار دیے جانے کے بعد ہنگامی طور پر عمل میں لایا گیا

معلومات کی بروقت ترسیل کیلئے، دنیا بھر میں موجود پاکستانی سفارتخانوں میں فوکل پرسنز نامزد کر دیے گئے ہیں جو مستقل بنیادوں پر کرایسز مینجمنٹ سیل کے ساتھ رابطے میں ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی .

Comments

Popular posts from this blog

The reaction of the coronavirus on Hollywood

Covid19 in Italy

Today's latest news from Pakistan