پاکستان میں ایک اور بچى زیادتی کا شکار
#رحیم_یار_خان
ریاست مدینہ کی ایک اور معصوم بچی جنسی زیادتی کا شکار ہوگئی،
سکول وردی میں تقریبا 10 سالہ بچی کی لاش جن پور رحیم یار خان کے موضع چندر والی سے کماد کی فصل سے برآمد ہوئی. پاکستان میں معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
زیادہ سے زیادہ آگے شئیر کریں
ہماری انسانیت آج کہاں مر گئی ہے آج اگر ہم کسی مظلوم کی آواز نھی سن سکے تو کل ہمارے ساتھ یہ ظلم ہوا پھر کوئی پوچھنے والا بھی نھی ہوگا خدارا اپنی اندر انسانیت رکھیں
آگے شئیر کریں
Comments
Post a Comment