Chief minister of sindh
وزیراعلی مراد علی شاہ
مراد علی شاہ کچھ دنوں سے بہت ہی زیادہ ہائی لائٹ دکھائی دے رہے ہیں میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس کی یہی وجہ ہے کہ وہ کروانا وائرس کو سیریس لے کر اپنا کام زیادہ محنت اور عماندارى سے کر رہے ہیں
سندھ بھر میں کرونا وائرس کی تعداد 150سے تجاوز کر گئی ہے
وزیراعلی مراد علی شاہ کا کہنا ہے
کروانا وائرس پاکستان میں آنے والے دنوں میں اضافہ کرے گا لیکن مشورہ دیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت انفیکشن پر مشتمل ہونے کے لئے کسی بھی طرح کے گھبراہٹ کی ضرورت نہ رہی ۔
Comments
Post a Comment