Misrepresentation by Government

کرونا وائرس سے متعلق حکومتی بیانات کتنے سچ اور کتنے جھوٹ؟

کچھ روز پہلے پنجاب میں ایک ہلاکت ہوئی جو کہ وہ شخص ایران سے گزشتہ روز آیا تھا بتایا جا رہا ہے کہ اس کے گردے میں انفیکشن تھا جس کی وجہ سے اس کی ہلاکت پائى،
اب گلگت میں بتایا جا رہا ہے کہ ایک ہلاکت ہوئی ہے یہ کرونا وائرس کے باعث ہوئى لیکن مختلف نیوز پہ مختلف بتایا جارہا ہے کہ اس کی عمر 70 سال تھی کوئی کہہ رہا ہے اس کی عمر 60 سال تھی اور پاکستان کے بڑے نیوز چینل والے کہہ رہے ہیں کہ ان کی عمر 90 سال تھی،
اور اب کئی گھنٹے گزرنے کے بعد ایک چوتھے نیوز چینل کا کہنا ہے کہ مرنے والے کا تعلق خیبرپختونخواہ کے علاقے مردان سے،
میں موجودہ حکومت کے خلاف نہیں ہوں لیکن ان کے بیانات کے خلاف ہو،
میرا یہ ماننا ہے کہ کوئی بھی مسئلہ ہو وہ سچ بتائیں جائے ہماری عوام کو.

Comments

Popular posts from this blog

The reaction of the coronavirus on Hollywood

Covid19 in Italy

Today's latest news from Pakistan